میں دیکھتی رہی بس دیکھتی گئی میں نے سجایا تھا آنکھوں میں جو کبھی میرے خواب کی تعبیر کِسی اور کو مِلی میں دیکھتی رہی بس دیکھتی گئی