بس وہ تھک گیا ہے

Poet: UA By: UA, Lahore

بس وہ تھک گیا ہے
بس وہ ہار گیا ہے
اتنی ہی سکت تھی شاید
اس میں ساتھ چلنے کی

Rate it:
Views: 255
18 Nov, 2020