بس یونہی
Poet: Aamir Shaam Wahid By: Aamir Shaam Wahid, Harappa, Sahiwalڈھونڈ لیتے نہ معتبر کوئی
 ہم کو ہوتی اگر خبر کوئی
 
 سوئے منزل جو رہبری کرتی
 کاش ہوتی وہ رہگزر کوئی
 
 کاش اے شام ہو خبر اس کو
 کیسے ہوتا ہے دربدر کوئی
More General Poetry
ڈھونڈ لیتے نہ معتبر کوئی
 ہم کو ہوتی اگر خبر کوئی
 
 سوئے منزل جو رہبری کرتی
 کاش ہوتی وہ رہگزر کوئی
 
 کاش اے شام ہو خبر اس کو
 کیسے ہوتا ہے دربدر کوئی