بغاوت!
Poet: Dr. RIAZ AHMED By: Dr. Riaz Ahmed, Karachiرب کی اطاعت
مرضی کی طابع ہو تو
ھے یہ بغاوت
۔
ماخوذ :
القرآن :
۔
[2:86] - - - - - پس کیا تم کتاب کے بعض حصوں پر ایمان لاتے ہو اور بعض کا انکار کرتے ہو؟۔ پس تم میں سے جو ایسا کرے اس کی جزا دنیا کی زندگی میں سخت ذلّت کے سوا اور کیا ہو سکتی ہے۔ اور قیامت کے دن وہ سخت تر عذاب کی طرف لوٹائے جائیں گے ۔ اور اللہ اس سے غافل نہیں جو تم کرتے ہو۔
More General Poetry






