بن روئے آنسو

Poet: .. By: Sumera Ataria, GUDDU

بن روئے آنسو
بن روئے آنسو
محبت تهی لیکن عداوت نہ تهی
شکوه تها ،لیکن شکایت نہ تهی
هوی کیا خطا
هوا تو جدا
نہ تها ایسا چاہا
یہ کیونکر هوا
تو آ میرے جیون میں آ بهی جا
نہ تو دور جا
نہیں مانتا دل،بچهڑ تو گیا
موتی کی صورت میں ڈهلنے لگے
میرے من میں پل پل مچلنے لگے
بن روئے آنسو
بن روئے آنسو
تهمے تهے جو آنسو وه بهہ نہ سکے
جو کہنا تها ان سے وه کہه نا سکے
نہ کوئ هے شکوه
نہیں کچهہ گلہ
مقدر میں تها جو وهی هے ملا
هوا کیا کہ جسکی ملی هے سزا
میری زندگی نہ هو مجهہ سے خفا
میری روح گهائل وه کرنے لگے
میرے جسم و جاں میں اترنے لگے
بن روئے آنسو
بن روئے آنسو.

Rate it:
Views: 766
10 Jun, 2013
More Sad Poetry
ہَر ایک مُحبت مُحبت کرتا پھِرتا ہے ہَر ایک مُحبت مُحبت کرتا پھِرتا ہے یہاں لیکن
سَچ ہے کہ بہت سے مُحبت کے نام پر کھِلواڑ کرتے ہیں
یہ خوابوں کی بَستی کہاں سَچ مِلتا ہے وَفا والو
یہ جھُوٹی دُنیا میں اَکثر اپنے دِل کو بَرباد کرتے ہیں
یہ راہوں میں سَچّوں کے پیچھے پھِرنے والے کم ملِتے
یہ لوگ تو بَس دُکھ دے دِلوں کو بَرباد کرتے ہیں
یہ سچّے جَذبوں کا گہوارہ اَکثر سُونا ہی رہتا ہے
یہ پیار کے نام پر لوگ فَقط شاد کرتے ہیں
یہ دُنیا َبس نام کی خوشیاں سچّے دِلوں کو کب مِلتی؟
یہ راہوں میں اَکثر اپنی سچَّائی کو بَرباد کرتے ہیں
یہ خَلوص کا سایا بھی اَب نایاب نظر آتا ہے ہم کو
یہ مَطلب پَرَست فَقط چہرے ہی آباد کرتے ہیں
یہ وَعدوں کا موسم کب رَہتا ہے گُزر جاتا ہے لَمحوں میں
یہ رِشتوں کے نام پر اَکثر دِل ناشاد کرتے ہیں
یہ سَچّے جَذبے بھی مظہرؔ دُکھ سَہتے سَہتے چُپ ہو جاتے
یہ لوگ تو َبس اَپنے مَطلب سے اِرشاد کرتے ہیں
مظہرؔ تُو سَچّوں کے سَنگ چَل بیکار نہ کر دِل کو
یہ جھُوٹ کی دُنیا والے اَکثر دِل ناشاد کرتے ہیں
MAZHAR IQBAL GONDAL