بن ساجن کے میں ایسے لگوں شاخ پہ پھول ہو پر بھنورا نہ ہو اس جہاں کا کرنا ہی کیا جو تیرا نہ ہو ، میرا نہ ہو اے ہمسفر اس سفر کا مزا ہی کیا لبوں پہ پیاس نہ ہو ، گر صحرا نہ ہو اس شخص سے پیار کیا جائے جو میرا تو ہو ، پر میرا نہ ہو