بنا پھرتا ھے بڑا قاضی دور حاضر میں

Poet: اسد By: اسد, mps

بنا پھرتا ھے بڑا قاضی دور حاضر میں
اور آنکھوں دیکھے ظلم پر پردہ ڈالتا ھے

کون جانے کس بات کا لے رہا ھے بدلا؟
کسے معلوم کس بات کی کثر نکالتا ھے
 

Rate it:
Views: 625
09 Apr, 2022
More General Poetry