قبل از سقوط ڈھاکہ ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

جب ذکرکیا میں نےنجی نشست میں احباب کی
ایٹمی میدان میں پیش رفت بڑا کام بھٹو کا ہے

اک چودھری نے تفصیل سے یہ سمجھایا ہمیں
ملک کے غداروں میں اک بڑا نام بھٹو کا ہے
 

Rate it:
Views: 502
04 Apr, 2017
More Political Poetry