بنام میری

Poet: UA By: UA, Lahore

اپنی آنکھوںمیں بسا لو مجھے ایسے
تم جہاں بھی رہو میرا وجود ساتھ رہے

کب تک خود کو جوڑ رکھے گا دل بھی آخر نازک ہے
ڈر لگتا ہے اب کے ٹوٹے اور بکھر نہ جائے

Rate it:
Views: 806
14 Sep, 2008