بند کتابیں

Poet: Fatima Ibraheem By: Fatima Ibraheem, Lahore

میز پہ بکھرے سادے کاغذ
الماری میں بند کتابیں

بس ایک چائے کا کپ اور میں ہوں
باقی سب کچھ ٹہر گیا ہے

Rate it:
Views: 823
22 Jul, 2008