بندھن

Poet: Ahsan Nawaz By: Ahsan Nawaz, Lahore

گوری جس محفل میں بیٹھے اس محفل کو اپنائے
ایک بار جو دل سے نکلے پھر واپس نہ آئے

جب دوست یار بھی قفس ہی نکلے تو کیا پرواہ
جڑے نہ پھر یہ بندھن کوئی لاکھ گیت بھی گائے

Rate it:
Views: 585
20 Nov, 2010