بندہ مسکین

Poet: Hafeez Javed By: Muhammad Hafeez Javed, Riyadh, KSA

میں بیٹھا ”ہماری ویب“ پہ، تو شعر آنے لگے
دیکھتا کیا ہوں کہ میری شاعری پہ ریمارکس آنے لگے

کوئی مضائقہ نہیں، اگر میری نظمیں آجائیں پسند
ایسا نہ ہو کل کو، کوئی مجھ ہی کو کر لے پسند

میں شاعر، سادہ لوح، دنیا ہے رنگین
پسند کرے گا کون مجھے، میں بندہ ہوں مسکین

Rate it:
Views: 531
13 Mar, 2009