بندے بڑےدنیادارہیں ہم
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMبندے بڑےدنیادار ہیں ہم
سب کےغم خوارہیں ہم
تیری محبت کودھرم جانا
اس بات کہ گناہگارہیں ہم
تمیں خود سےزیادہ چاہا ہے
اس گستاخی کہ سزاوارہیں ہم
ایک پل کاملنا کوئی ملناہے
تم سےملنےکےطلبگارہیں ہم
ہماراسرکٹ توسکتاہےجھکتانہیں
یادرکھناآدمی بڑے خوددار ہیں ہم
More General Poetry






