بنگالی پاکستانی

Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachi

بنیاد پر منافرت کی وہ کیوں ہوگیا الگ
نکلا کہاں سے کس کے تسلط میں آگیا

فرز ند زمین ہی نہیں تھا وہ بہت ذ ہین
دوستوں'سےدھوکہ مگراپنے کھا گیا

Rate it:
Views: 480
17 Dec, 2013