مین کس طر ح منا ئون پھر تہوار خوشیون کا ؟ جب کہ میرا پڑو سی بو کھے پیٹ سوتا ھے۔۔۔ مین کس طر ح بانٹون اپنے بچون مین چیزین ؟ جب کہ پڑو سی کا بچا غم مین نڈہال روتا ھے۔