Add Poetry

بِنا برسے ہی چلی جاتی ہیں

Poet: UA By: UA, Lahore

بِنا برسے ہی چلی جاتی ہیں
بدلیاں--- روز چلی آتی ہیں
آ کے ہر پھول پہ منڈلاتی ہیں
تتلیاں ---روز چلی آتی ہیں
یہ ہمیں کون یاد کرتا ہے؟
ہچکیاں--- روز چلی آتی ہیں!
بِنا برسے ہی چلی جاتی ہیں
بدلیاں--- روز چلی آتی ہیں

Rate it:
Views: 319
11 Jan, 2016
Related Tags on General Poetry
Load More Tags
More General Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets