بچوں کے لٹکپن کو دیکھا بچپن کا کھلونا یاد ایا پردیس کی غلیوں میں گھوما بستی کا گھرانا یاد ایا ماں باپ کی دولت کو پاکر چند سال رہا راحت سے مگر جیسے ہی تجرت کو نکلا والد کا پسینا یاد ایا