بچپن میں---

Poet: UA By: UA, Lahore

بہت شوق تھا
بچپن میں
طرح طرح کے
کھلونوں سے
کھیلے جانے کا
مگر
وائے حسرت
آرزو
ناکام رہ گئی
ناکام رہ گئی

اور ہم
بڑے ہو گئے
بڑے پو گئے
بہت شوق تھا
بچپن میں

Rate it:
Views: 451
08 Apr, 2015