بچپن میں ملی جب اسے دیکھا تھا
Text size
بچپن میں ملی جب اسے دیکھا تھا
جوان جو ہوئی اسے کسی اور کی بانہوں میں دیکھا تھا
محبت یکتا اسی لیے کام ہے فضول
اس لیے اظہار محبت جلدی کر دینا تھا
مجھے جس سے محبت ہوئی اس سے ہی شادی ہوگئی زیب
ورنہ میں نے بھی بیمار عشق بن جانا تھا