بچھڑ نہ جانا
Poet: Mobi sheikh By: Mobi Sheikh, Lahoreمجھ سے بچھڑ نہ جانا اے میری جان تمنا
مجھے چھوڑ نہ جانا اے میری جان تمنا
کہ تیرا عادی ہو گیا ہوں اے میری جان تمنا
کہ تیرا ہو گیا ہوں اے میری جان تمنا
مجھے یاد آتی رہنا اے میری جان تمنا
مجھے یونہی پیار کرتی رہنا اے میری جان تمنا
میری سانسوں کو یونہی مہکاتی رہنا اے میری جان تمنا
اپنی خوشبو سے مجھے ستاتی رہنا اے میری جان تمنا
اے میری جان تمنا اے میری جان تمنا
مجھ سے بچھڑ نا جانا اے میری جان تمنا
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad