جب تک میں چلتا نہ تھا تو محفوظ تھا ماں کے ہاتھوں میں ابکے جب چلنے لگا ہوں تو قید ہوں گھر کی سلاخوں میں