بڑا فاصلہ ہے
Poet: Huma By: Huma, Sailkotجہاں میں کھڑا ہوں یہاں سے وہاں تک بڑا فاصلہ ہے
میری اس گلی سے تیرے آستاں تک بڑا فاصلہ ہے
سنا ہے اے خدا تیری جنتوں میں بڑی راحتیں ہیں
لیکن زمیں سے وہاں تک بڑا فاصلہ ہے
More General Poetry
جہاں میں کھڑا ہوں یہاں سے وہاں تک بڑا فاصلہ ہے
میری اس گلی سے تیرے آستاں تک بڑا فاصلہ ہے
سنا ہے اے خدا تیری جنتوں میں بڑی راحتیں ہیں
لیکن زمیں سے وہاں تک بڑا فاصلہ ہے