بڑی دیر ہو گئی ہے
Poet: UA By: UA, Lahoreکوئی جا کے ان سے کہدے بڑی دیر ہو گئی ہے
تیری منتظر تھی جو نگاہ وہ تاریک ہو گئی ہے
وہ جو تمہاری یاد کے پہرے پہ کھڑی تھی کبھی
قرب سحر وہ رات آج تھک کے سو گئی ہے
کیونکر وہ سو گئی ہے؟
کیونکہ۔۔۔! بڑی دیر ہو گئی ، بڑی دیر ہو گئی ہے
More General Poetry






