بڑی مدت بعد۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birminghamبڑی مدت بعد جو مجھے دلبر ملا
اس سے قبل ایسا نہ ستمگر ملا
میری روح کی پیاس بجھ گئی
جب اس کےپیار کاساگر ملا
More General Poetry
بڑی مدت بعد جو مجھے دلبر ملا
اس سے قبل ایسا نہ ستمگر ملا
میری روح کی پیاس بجھ گئی
جب اس کےپیار کاساگر ملا