بڑی مشکل ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

یہ شاعروں کی ہےسب سےبڑی مشکل
جس کی بابت سوچ کر ہوتے ہیں مضمہل

اشاروں میں بات اپنی سمجھا نہیں پاتے
کھل کرکریں توکچھ لوگ ہوتےہیں مشتعل

Rate it:
Views: 495
30 May, 2015