بھارت ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

کشمیری حریت پسندوں کی جدوجہد آزادی کےردعمل میں
مانگی راہداری سےبمع فوج افغانوں سےمل جانا چاہتا ہے

پھر پاکستانیوں کو صفحہ ہستی سے نیست نابود کرنےکو
دوسمت سےہمپر بھرپورحملہ کرکےکچومربنانا چاہتا ہے

Rate it:
Views: 539
25 Nov, 2018
More Political Poetry