ہمارا ردعمل ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

سی پیک کےحوالہ سےدہشتگرد ریاستوں سےلاعلم ہم نہیں
ہم پہ ہونےوالےحملوں پرہمارا ردعمل ہےکیاہمیں آپ بتائیں

دہشتگردی کی لہر وقفہ وقفہ سےاٹھتی ہےہمارے ملک میں
ہمارےکمانڈوز بھیجےجائیں ان کی کمین گاہوں کو آگ لگائیں

Rate it:
Views: 591
23 Nov, 2018
More Political Poetry