بھارت ڈوب رہا ہے .......

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

کرہ ارض کایہ ٹکڑہ بھی بٹ کےرہابلآخر
پاکی اور نا پاکی کا قضیہ خوب رہا ہے

اپنی کرلیں مرضی چاہے سارے دشمن
ہند نہیں موجود مگر بھارت ڈوب رہا ہے

Rate it:
Views: 392
13 Oct, 2014
More Political Poetry