ہونا چاہئے ......

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

بقائو سلامتی ہی ہماری ہو او لیں ترجیح
اس حوالہ سے ہمیں بہت بولڈ ہونا چاہئے

قوم,فوج وسیاست ہوں ہم مزاج تینوں ہی
جمہوریت کو بھی "کنٹرولڈ" ہونا چاہئے

Rate it:
Views: 461
11 Oct, 2014
More Political Poetry