بھاری پڑیں گے ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

 لشکر تھا آیا مغرب سے ہم کو مٹانے کو
انکو تھی کیا خبر راہ میں گھوڑےاڑیں گے

طاقت کےتوازن میںمضمر ہےامن عالم
اتحادی پاکستان کےاب بھاری پڑیں گیے

Rate it:
Views: 350
13 Feb, 2017
More Political Poetry