عالمی سیاست ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

زمینی حقائق سے مسلسل ٹکرانےکی وجہ سے
دنیا میں سازشی تھیوری بھی تحلیل ہو رہی ہے

خطہ میں‘سی پیک‘ کےرو بہ عمل آتے ہی اب
عالمی سیاست بہت تیزی سے تبدیل ہو رہی ہے
 

Rate it:
Views: 439
13 Feb, 2017
More Political Poetry