Add Poetry

بھر آیا آنکھ میں پانی تو کیا ہوا جاناں

Poet: UA By: UA, Lahore

بھر آیا آنکھ میں پانی تو کیا ہوا جاناں
انھی اشکوں نے سیکھایا نگاہ کو مسکرانا

گرے ہیں راہ میں چلتے ہوئے تو کیا ہوا جاناں
گرانا ہی سیکھاتا ہے سنبھل جانا ابھر جانا

اگر ڈوبے ہیں تو کیا غم ابھی ہمت نہیں ٹوٹی
یہی موجیں سیکھاتی ہیں ڈوبنا اور ابھر جانا

بھر آیا آنکھ میں پانی تو کیا ہوا جاناں
انھی اشکوں نے سیکھایا نگاہ کو مسکرانا

Rate it:
Views: 585
18 Jul, 2016
Related Tags on General Poetry
Load More Tags
More General Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets