بھرا ہوا ہے شہر

Poet: By: Peerzada Arshad Ali Kulzum, harrisburg pa usa

بھرا ہوا ہے شہر سینے کا ہر اک اس میں ناخوش نظر آیا
جو ملا خلوص سے ملا نہ جانے کیوں نظر ناخوش پر آیا

حکمرانوں سے ملا وہ بھی بڑے افسردہ تھے
دل بادشاہ روح وزیر سپاہی نظر ناخوش جگر آیا

Rate it:
Views: 497
03 Oct, 2010
More Political Poetry