Add Poetry

بھلا میں اپنی روشنی سے کیسے دور رہوں

Poet: UA By: UA, Lahore

بھلا میں اپنی روشنی سے کیسے دور رہوں
بھلا میں اپنی زندگی سے کیسے دور رہوں

تمہارے ساتھ کا احساس میری زندگی ہے
بھلا میں اپنی زندگی سے کیسے دور رہوں

تمہارے ہوبٹوں کی مسکان میری روشنی ہے
بھلا میں اپنی روشنی سے کیسے دور رہوں

تمہاری دوستی ہی میری من چاہی خوشی ہے
بھلا میں اپنی دوستی سے کیسے دور رہوں

بھلا میں اپنی زندگی سے کیسے دور رہوں
بھلا میں اپنی روشنی سے کیسے دور رہوں
نماز عشق ہی میری عبادت ہو گئی عظمٰی
بھلا میں اپنی بندگی سے کیسے دور رہوں

 

Rate it:
Views: 493
25 Mar, 2014
Related Tags on General Poetry
Load More Tags
More General Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets