بھول

Poet: NS By: NS, lahore

چاند کو آسما ن پر
کیلے تنہا چمکتا د یکھ کر
مجھے یاد آیا کہ تو بھی تو چلا گیا
یوں ہی مجھے تنہا چھوڑ کر
میں تو یہ سمجھے بیٹھی تھی
جی رہی ہوں تجھے بھول کر
لیکن یہ میری بھول ثابت ہوئی
تم تو آج بھی دھڑکتے ہو
میرے سینے میں دل بن کر
تو اب تک میرے دل میں بسا ہے
یہ بتا دیا مجھے آنکھو ں نے
اشکوں کی لڑی پرو کر
 

Rate it:
Views: 568
08 Jul, 2009
More Sad Poetry