بھول جانا چاہتی ہوں

Poet: UA By: UA, Lahore

عشق کے رنگ میں رنگ کے
دنیا کے ہر غم سے
نجات پانا چاہتی ہوں
سب بھول جانا چاہتی ہوں
میں! بھول جانا چاہتی ہوں
سب بھول جانا چاہتی ہوں

Rate it:
Views: 489
29 Jan, 2012