بھولنے کی عادت
Poet: Mubeen By: Mubeen, Islamabadبھولنے کی عادت
بہت ہے مجھ میں
اکثر اپنے آپ کو بھی
بھول جاتا ہوں
پھر اچانک کسی
بھولی بات کی طرح
خود کو یاد آتا ہوں
More General Poetry
بھولنے کی عادت
بہت ہے مجھ میں
اکثر اپنے آپ کو بھی
بھول جاتا ہوں
پھر اچانک کسی
بھولی بات کی طرح
خود کو یاد آتا ہوں