بھڑ گئ ھے میری چاھت کو اس کی باتیں

Poet: JAN-E-WASHMA By: washma khan, Moscow

بھڑ گئ ھے میری چاھت کو اس کی باتیں
صحرا میرا دل ھے سمندر اس کی باتیں
پھر کون بھلا داد نہیں دے اس کی باتیں
کھلتی ھے میرے چہرے میں اس کی باتیں
اب تک میری باتوں میں ھےاس کی باتیں
یوں پڑھتے رھنا اسے اس کی ھے باتیں
وہ لفظوں کا پیکر ھے اس کی ھے باتیں
مکمل کتاب ھے اس کی ھے باتیں

Rate it:
Views: 555
07 Jul, 2012