بھگتو ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

‘بھٹو کوبھگتو‘‘ایک زرداربھاری‘کا نعرہ ہوگا کامیاب
نہ سارے وڈیرےزرداری قوم پر بھاری ہو سکیں گے

سوا لاکھ فی کس کے حساب سے لوگ ہیں مقروض
پاس غریب عوام کےاب بچاکیا جو وہ کھوسکیں گے
 

Rate it:
Views: 476
02 Jan, 2017
More Political Poetry