چوٹ ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

ہر چیلنج کو کرتی ہے یہ قبو ل اپنے وقت پر
معیشت کی مضبوتی فوج کی ذمہ داری نہیں

لوہا گرم ہونے پر یہ فورا لگا دیتی ہے چوٹ
کون کہتا ہے اسکی ضرب،ضرب کاری نہیں
 

Rate it:
Views: 399
05 Jan, 2017
More Political Poetry