روز محشر سے تم ہم کو ڈراتے کیوں ہو ہے پرسشن اعمال مگر بخشش بھی ہے اسلامی معیشت کے یہ دو ہی ہیں اصول تقسیم سرما یہ ہی نہیں گردش بھی ہے