بھینٹ نہ چڑھ جائے ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

لوگ نہیں پڑتےیہاں اب حق وناحق کی بحث میں
فقط سچ کا ہی جو علم بردار،وہ آخر کدھر جائے

کہیں سےحمائت میں حق کی کبھی اٹھی جو آواز
ڈرتاہوں تعصب کی کہیں وہ بھینٹ نہ چڑھ جائے

Rate it:
Views: 454
30 Jan, 2018
More Political Poetry