زلزلوں کے جھٹکے

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

 حیرت کدہ ہے دنیا آنکھیں پھٹی ہوئی ہیں
تحفہ کے بعد تحفہ بے ایمان دے رہا ہے

چالیں غضب ہیں لیکن آساں نہیں ہےکہنا
کیوں زلزلوں کے جھٹکے انسان دے رہا

Rate it:
Views: 492
13 Jun, 2012
More Political Poetry