Poet: محمد فیضان منغض By: muhammad faizan munghiz, jhelum
ہوا کی خنکی تو بتا دے جو موسم ساون تو آنکھیں رم جھم بارشوں کی آس باقی تشنگی اور پیاس باقی خزاں جو آئی تو زرد پتے ہوا میں اڑ کے بکھر رہے تھے تھے زرد پتے مثال میری سفیر دکھ کے، غموں کے ساتھی بہار آئے قرار آئے سرور آئے جو یار آئے