بہت جلدی

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

 منہ کے بل گرے ہیں، وہ تسلیم کریں گے
امریکی یہ محسوس کریں گے بہت جلدی

ڈھونڈیں گے لگانے کو وہ اپنی چوٹ پر
مل سکے گا ڈھونڈے انہیں چونا نا ہلدی

Rate it:
Views: 555
29 Nov, 2012
More Political Poetry