مذ موم مقاصد کے لئے تھا

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

سازش کی کوئی تھیوری ہم سےنہ پوچھو
کیا مل گیا تم کو کیا وہ حامد کے لئے تھا؟

جو ہونا تھا نو گیارہ کو وہ ہو ہی گیا لیکن
جو کچھ بھی ہؤامذ موم مقاصد کےلئےتھا

Rate it:
Views: 586
01 Dec, 2012
More Political Poetry