بہت دور جا رہی ہوں

Poet: UA By: UA, Lahore

میری قربت کا احساس
تمہیں لمحہ بہ لمحہ
مجھ سے دور کرتا جا رہا ہے
شاید میری جدائی
تمہیں میرے قریب کر دے
یہ سوچ کر میں ہو کے
مجبور جا رہی ہوں
بہت دور جا رہی ہوں
 

Rate it:
Views: 414
27 Feb, 2014