بہتے ہوئے آنسو

Poet: Aazi By: Azam, Gujranwala

سلیقہ ہو اگر بھیگی ہوئی آنکھیں پڑھنے کا اعظم
تو بہتے ہوئے آنسو بھی اکثر بات کرتے ہیں

Rate it:
Views: 345
28 Aug, 2010