بہت چنچنل بہت خوشنما سی ہوتی ہے
بہن
نازک سا دل رکھتی ہیں معصوم سی ہوتی ہیں
بات بات پر روتی ہے جگھڑتی ہے لڑتی ہے نادان سی ہوتی ہے
بہن
ہے رحمت سے بھرپور الله کی نعمت ہے
بہن
گھر بی مہک ا ٹھتا ہے جب مسکراتی ہے
بہن
ہوتی ہے عجیب سی کیفیت جب چھوڑ کے چلی جاتی ہے
بہن
گھر لگتا ہے سونا سونا کتنا رولا جاتی ہے
بہن