بیتی یادوں میں آنکھ نم کر کے کیا ملا تجھ کو ایسے غم کر کے جتنی بھی سورتیں تھیں یاد اسے سو گیا ہے وہ خود پہ دم کر کے